World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 01.01.2018

Ur.mehrnews.com 

تاکستان میں ایرانی عوام نے بلوائیوں کا راستہ روک دیا/ایرانی عوام کا پیمانہ صبر لبریز

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر تاکستان میں ایرانی عوام نے بلوائیوں کا راستہ روک دیا اور انھیں پکڑ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کردیا۔ بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہوگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان امریکی حکام کو بیوقوف سمجھتا ہے

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر لفظی حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے اور امریکہ نے بھی پاکستان کی مدد کرکے بے وقوفی کا ثبوت دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایٹم بم چلانے کا بٹن ہمیشہ میرے پاس رہتا ہے/ امریکہ ایٹمی ہتھیاروں کی زد میں

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ایٹم بم چلانے کا بٹن ہر وقت اُن کے دفتر کی میز پر موجود ہوتا ہے، البتہ جب تک ہم پر جنگ مسلط نہیں کی جائے گی تب تک جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہیں کریں گے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم /متعب بن عبداللہ کی آزادی کے بعد محمد بن سلمان سے پہلی ملاقات

سعودی عرب کے سابق بادشاہ ملک عبداللہ کے بیٹے متعب بن عبداللہ نے ولیعہد محمد بن سلمان کو ایک ارب ڈالر رشوت دیکراپنی آزادی پروانہ حاصل کیا اورآزادی کے بعد اس نے پہلی بار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Ur.mehrnews.com 

عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے کی نجباء کے سربراہ اکرم الکعبی سے ملاقات

عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ حسینی نے اسلامی تنظيم نجباء کے سکریٹری جنرل اکرم الکعبی سے ملاقات میں عراق سے دہشت گردی کے صفایا اور عراقی سرزمین کا دفاع کرنے میں نجباء کے رضاکار دستوں کی تعریف کی۔