روسی وزارت خارجہ کی ایران میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت
روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے حالیہ واقعات میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں دیگر ممالک کی مداخلت قابل مذمت ہے۔