ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز مسترد کردی 01.01.2018 16:41 Ur.mehrnews.com ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ سرحد پرکشیدگی کی وجہ سے پاکستان اور ہندوستان درمیان کرکٹ سیریز ممکن نہیں ہے۔