کینیا میں ٹرک اور بس کے درمیان تصادم میں 36افراد ہلاک 31.12.2017 23:24 Ur.mehrnews.com کینیا میں ٹرک اور بس کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 36افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔