World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 31.12.2017

Ur.mehrnews.com 

احتجاج اور تنقید عوام کا حق / تخریبکاری کو برداشت نہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے احتجاج اور تنقید کو عوام کا حق قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج اور تنقید عوام کا حق ہے لیکن عوامی اموال اور بیت المال کو تخریب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے مٹھی بھر بلوائیوں کو امریکہ، اسرائیل ، سعودی عرب اور برطانیہ کی حمایت حاصل

رائے الیوم کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض شہروں میں مہنگائی کو بہانہ بنا کر احتجاج کرنے والے ضد انقلاب عناصر اور بلوائیوں کو امریکہ ، برطانیہ، سعودی عرب اور اسرائیل کی حمایت حاصل ہے ایرانی حکومت اور عوام غیر ملکی مداخلت کی سازش کو ناکام بنادیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ نے نئے سال کی آمد پر ریڈ الرٹ جاری کردیا

سال نو کے پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے کہا ہے کہ 2017 کے آغاز میں امن کی اپیل کی تھی لیکن بدقسمتی سے امن کا عمل الٹا ہوگیا، لہذا 2018 کے آغاز میں امن اپیل کی بجائے دنیا بھر کیلیے ریڈ الرٹ جاری کررہا ہوں۔

Ur.mehrnews.com 

یمن میں بھوک اور جنگ

یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کو تقریبا تین سال ہوگئے ہیں جبکہ اس جنگ میں کئي ملین افراد بھوک،پیاس اورمختلف بیماریوں کا شکار ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

محمد بن سلمان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے سعودی عرب دنیا میں بدنام اورتنہا ہوگیا

میڈل ایسٹ نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی حالیہ برسوں میں فاش غلطیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے سعودی عرب کو عالمی سطح پر بدنامی اور تنہائی کا سامنا ہے ۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی ایران میں مٹھی بھر بلوائیوں کی حمایت کا اعلان

امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی وزارت خارجہ اور وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے ایران میں مٹھی بھر بلوائیوں کی حمایت کرتے ہوئے ایران کے مختلف صوبوں میں 9 دی کی مناسبت سے نکلنے والی عظیم عوامی ریلیوں کو نظر انداز کردیا۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ قم میں 9 دی کی مناسبت سے طلاب کا اجتماع

قم ميں مدرسہ فیضیہ میں 9 دی کی مناسبت سے طلاب کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا، اس اجتماع سے پارلیمنٹ میں قم کے نمائندے حجۃ الاسلام مجتبی ذوالنورنے خطاب کیا ۔