پاکستان اور ہندوستان کے قومی سلامتی مشیروں کی خفیہ ملاقات
بنکاک میں پاکستان اور ہندوستان کے قومی سلامتی مشیروں کی خفیہ ملاقات ہوئی ، جس میں کشمیر سمیت دوطرفہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔