یمنی عوام کی حمایت اور پشتپناہی انصار اللہ کی طاقت کا مظہر
یمن کی اسلامی تنظ؛م انصار اللہ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ یمنی عوام کی حمایت اور پشتپناہی در حقیقت انصار اللہ کی طاقت کا اصلی مظہرہے۔