World News in Urdu

یمنی فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 50 کرائے کے فوجی ہلاک و زخمی

یمنی فورسز نے ملک کے مغربی ساحل میں سعودی عرب سے وابستہ اتحادی فوج کی 15 گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں 50 سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте