World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 29.12.2017

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ولیعہد نے رشوت لیکر مزید دو شہزادوں کو آزاد کردیا

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے کرپشن کے الزامات میں گرفتار شہزادوں اور وزراء سے کہا ہے کہ وہ رشوت دیکر آزاد ہوسکتے ہیں اس سے قبل چند شہزادوں نے رشوت دیکر خود کو آزاد کرالیا ہے جبکہ مزید 2 شہزادے بھی رشوت دے کر آزاد ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی کے ساتویں کے سلسلے میں مجلس ترحیم

قم میں آیت اللہ مکارم شیرازی کی طرف سے مدرسہ امام موسی کاظم علیہ السلام کی مسجد میں مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی کے ساتویں کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میں علماء ، فضلاء اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنماؤں کا سعودی عرب میں سیاسی دربار

پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نواز کے اہم رہنماؤں کا سیاسی اجتماع سعودی عرب میں ہورہا ہے، پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بھی ریاض روانگی متوقع ہے، جبکہ ریلوے وزیر خواجہ سعد رفیق اپنی فیملی کے ہمراہ سعودی عرب کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی مجرمانہ بمباری میں 4 افراد شہید

یمن کے نہتے عربوں پر سعود عرب کی گذشتہ تین سال سے مجرمانہ جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 4 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے

حضرت امام رضا (ع) سے حضرت معصومہ (س) کی زیارت کے بارے میں پوچھا گيا تو آپ نے فرمایا: حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے ۔امام جواد (ع) فرماتے ہیں کہ جس نے میری پھوپھی کی زیارت قم میں کی اس کے لئے جنت ہے ۔