ایران کی کابل میں دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ثقافتی مرکز پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت ،افغان قوم اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔