یمن میں بھوک اور جنگ 31.12.2017 16:02 Ur.mehrnews.com یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کو تقریبا تین سال ہوگئے ہیں جبکہ اس جنگ میں کئي ملین افراد بھوک،پیاس اورمختلف بیماریوں کا شکار ہوگئے ہیں۔