مقبوضہ فلسطین میں خشک سالی 30.12.2017 14:04 Ur.mehrnews.com مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ پانچ سال سے خشک سالی کا سلسلہ جاری ہے۔ اردن میں بھی بہت سے دریا خشک ہوگئے ہیں جبکہ بحر المیت بھی سرعت کے ساتھ خشک ہورہا ہے۔