فلم/ ریاض کے الیمامہ شاہی محل پر یمنی میزائل کی پہلی تصاویر
یمن کی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا جواب دیتے ہوئے دارالحکومت ریاض کے شاہی محل الیمامہ پر میزائل داغ کر اپنی استقامت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔