World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 20.12.2017

Ur.mehrnews.com 

فلم/ رہبر معظم انقلاب اسلامی سے گذشتہ سال شہید " خوش لفظ " کی ملاقات

شہید علی " خوش لفظ " نے گذشتہ سال رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ شہید علی خوش لفظ کیمیائی زخموں کا درد و رنج طویل عرصہ تک برداشت کرنےکے بعد درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔

Ur.mehrnews.com 

ترک صدر کی امارات کے وزیر خارجہ پر برہمی / اپنی حد میں رہیں

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی طرف سے عثمانی دور کے ایک ترک کمانڈر کے بارے میں توہین آمیز بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امارات کے وزیر خارجہ کو اپنی حد میں رہنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

بیت المقدس کی آزادی کے لئے عالمی فوج تشکیل دینے پر تاکید/ ٹرمپ کا فیصلہ ایک رات میں نہیں ہوا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر اور فلسطینی امور کے ماہر شیخ الاسلام نے بیت المقدس کو اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ سے آزاد کرنے کے لئے عالمی فوج تشکیل دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے تمام اقدامات غیر قانونی اور غاصبانہ ہیں اور امریکہ اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کی بھر پور حمایت کررہا ہے۔