ایرانی فوج کے سربراہ نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائيوں کا قریب سے جائزہ لیا۔