World News in Urdu

صدر حسن روحانی کی شہید ایڈوین کے اہلخانہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش اورکرسمس کی آمد کے موقع پر اقلیتی فرقہ سے تعلق رکھنے والے شہید ایڈوین شاہمیریان کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Читайте на сайте