کرسمس کے موقع پر چڑیا گھر کے حیوانات کے لئے ہدایا 23.12.2017 16:40 Ur.mehrnews.com کرسمس کی آمد کے موقع پر بعض مغربی ممالک کے چڑیا گھروں میں حیوانات کو ہدایا پیش کئے گئے ہیں۔