فلم/ کربلائے معلی میں سید الشہداء کے چہلم میں کئی ملین عزاداروں کا حضور
کربلائے معلی میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کے چہلم میں عراق و ایران اور دنیا بھر سے کئي ملین زائرین اور عزاداروں نے شرکت کی۔