World News in Urdu
Ноябрь
2017
1
2
3
14
15
16
17
19
25
26
27

Новости за 10.11.2017

Ur.mehrnews.com 

فلم/ حضرت عباس (ع) کے حرم میں عزاداری

کربلائے معلی میں حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے حرم میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کے چہلم کے سلسلے میں عزاداری منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ سے برطانیہ کو زبردست فائدہ

اکثر مغربی ممالک کی معشیتیں اسلحے کی فروخت پر چل رہی ہیں اور مسلم دنیا میں جاری جنگوں سے اگر کسی کو فائدہ حاصل ہو رہا ہے تو وہ یہی اسلحہ فروش مغربی ممالک ہیں۔ سعودی عرب نے یمن جنگ کے دوران برطانیہ سے 4 ارب 60 کروڑ پاؤنڈ کے ہتھیار خریدے ہیں اور ان سے یمن کے عرب مسلمانوں کا دل کھول کر قتل عام کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام حسین (ع) کا راستہ ، امت مسلمہ کی عزت، عظمت اور اتحاد کا راستہ ہے

توحید اسلامی تحریک کے سربراہ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے راستے کو نبی کریم (ص) کا راستہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کے راستے پر گامزن رہنا امت مسلمہ بالخصوص شیعہ اور سنی کی عزت اور اتحاد کا باعث ہے حضرت امام حسین علیہ السلام اسلام کی اساس ، بنیاد اور روح و جان ہیں ان کے بغیر اسلام کی شناخت ممکن نہیں۔