عرب ممالک کےعوام نے مسئلہ فلسطین میں سعود عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کو غدار اور خائن قراردیدیا
عرب ممالک کے عوام نے سوشل میڈیا پر جاری بحث میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے بیٹے ولیعہد محمد بن سلمان کو مسئلہ فلسطین کے بارے ميں غدار اور خائن قرادیدیا ہے۔