World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 11.12.2017

Ur.mehrnews.com 

ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا/ٹرمپ اور اسرائیل دنیا میں تنہا رہ گئے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ نے امریکی سفارتخانہ کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر کے فیصلہ کو اسرائیل کی نابودی اور فلسطینیوں کی وطن واپسی کا پیش خیمہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے عرب اور دنیائے اسلام کو اس حساس وقت میں فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا رہنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

اسلامی مزاحمتی محاذ کی کامیابی سے خطے میں امن برقرار ہوجائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے دنیا بھر بالخصوص عراق اور شام میں اسلامی مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی مزاحمتی محاذ کی کامیابی سے خطے میں امن برقرار ہوجائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

عرب ممالک کےعوام نے مسئلہ فلسطین میں سعود عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کو غدار اور خائن قراردیدیا

عرب ممالک کے عوام نے سوشل میڈیا پر جاری بحث میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے بیٹے ولیعہد محمد بن سلمان کو مسئلہ فلسطین کے بارے ميں غدار اور خائن قرادیدیا ہے۔