World News in Urdu

عربی اور اسلامی ممالک کو امریکی سفراء کو طلب کرکے باقاعدہ اعتراض کرنا چاہیے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت قراردینے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان کی شدید مذمت اور اس کو نیا بالفور اعلان قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عربی اور اسلامی ممالک کو امریکی سفراء کو وزارت خارجہ طلب کرکے امریکی صدر کے اس غیر قانونی اعلان پر باقاعدہ طور پر اعتراض کرنا چاہیے۔

Читайте на сайте