World News in Urdu

محمد بن سلمان اس دور کے یزید /اس دور کے یزید کا حسینیوں کے خلاف جنگ چھیڑنے کا اعلان

نیشنل اینٹرسٹ نے اپنے مقالہ میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے انتخاب کو یزید بن معاویہ کے انتخاب سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اس دور کے یزید ہیں جو مشرق وسطی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف ایک نئی جنگ مسلط کرنا چاہتے ہیں۔

Читайте на сайте