World News in Urdu

محمد بن سلمان اورمحمد بن زاید آل نہیان کی فلسطینی صدر محمود عباس کو دھمکی

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اورمتحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی کے ولیعہد محمد بن زاید آل نہیان نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر محمود عباس نے ٹرمپ کے منصوبہ پر عمل نہ کیا تو فلسطین کی مالی امداد روک دی جائے گی۔

Читайте на сайте