عرب لیگ کا بیانیہ مضحکہ خیز/امریکہ کی طرف سے داعش کی بھر پور حمایت/ داعش کا خاتمہ
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عرب ممالک کے وزراء خارجہ کے حزب اللہ کے خلاف بیان کو مضحکہ خیز اور بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ایسے شہر کا نام بتا دے جہاں اس نے داعش کا مقابلہ کیا ہو، البوکمال میں امریکہ نے داعش کو بھر پور ہوائی حمایت فراہم کی ۔