سعودی عرب کے 11 شہزادے اور درجنوں موجودہ اور سابق وزراء ریاض کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قید
سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادوں ، 4 موجودہ اورمتعدد سابق وزراء اور دیگر اہم افراد کو ریاض کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قید کردیا ہے ۔