شام کے صوبہ حماہ میں دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی
عرب ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گرد گروہوں کے درمیان آپس میں لڑائی کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔