امریکہ کا پاکستان کی 255 ملین ڈالر فوجی امداد روکنے پر غور 30.12.2017 11:02 Ur.mehrnews.com امریکی حکومت نے پاکستان کی 255 ملین ڈالر فوجی امداد کی رقم روکنے پر غور کا آغاز کردیا ہے۔