امریکہ سے دوستی گھاٹے کا سودا ہے 29.12.2017 16:15 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ دوستی سراسر گھاٹے کا سودا ہے۔