لاریجانی اسلام آباد سے تہران کے لئے روانہ 25.12.2017 17:08 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد سے تہران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔