پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کے استعفی کا مطالبہ
پاکستان میں آستانہ عالیہ سیال شریف کے سجادہ نشین پیر حمید الدین سیالوی نے پنجاب حکومت کو مستعفی ہونے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈلائن دیدی ہے۔