World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 24.12.2017

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں 6 ممالک کے پارلیمانی سربراہی اجلاس میں بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلہ مسترد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں 6 ممالک روس ،چین، ایران، ترکی، افغانستان اور پاکستان کے پارلیمانی سربراہی اجلاس کے اختتامی اعلامیہ میں بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے فلسطین کے مسئلہ کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر تاکید کی گئی ہے اگلا پارلیمانی سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہوگا۔

Ur.mehrnews.com 

دہشت گردی کے خلاف ایران، روس اور ترکی کا باہمی تعاون کامیاب نمونہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اسلام آباد میں 6 ممالک کے پارلیمانی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایران، روس اور ترکی کا تعاون بہترین اور کامیاب نمونہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے فروغ کے سلسلے میں نئی راہیں ہموار ہوگئی ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی پاکستان کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے فروغ کے سلسلے میں نئی راہیں ہموار ہوگئی ہیں۔