پاکستان میں اب بھی دہشت گردوں کی تربیت کے کیمپ موجود ہیں
افغانستان کے وزیرداخلہ نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی دہشت گردوں کی تربیت کے کیمپ موجود ہیں۔