ہندوستان کے تمام ایئر پورٹس کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری
ہندوستانی حکام نے نئے سال کی آمد کے موقع پر تخریب کاری اور دہشت گردانہ حملوں کے خدشے کے پیش نظر اپنے تمام ایئر پورٹس کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔