World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 26.12.2017

Ur.mehrnews.com 

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی فوجی عدالت کی طرف سے 6 جوانوں کی سزائےموت کے حکم کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے بحرینی عوام نے اپنے بیان میں بحرین کی ظالم حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مسئلہ فلسطین، دنیائے اسلام کے پہلے مسئلہ کے طور پر باقی /یمنیوں کو ہتھیاروں کی نہیں، طبی اور غذائی امداد کی ضرورت

بیدارای اسلامی کے سکریٹری اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، حسب سابق دنیائے اسلام کے پہلے مسئلہ کے طور پر باقی ہے۔ ایران ، یمنیوں کو ہتھیار نہیں بلکہ طبی اور غذائی امداد عالمی اداروں کے ذریعہ فراہم کررہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

محمد بن سلمان نے سعد حریری کو استعفی دینے پر مجبور کیا/ سعودی عرب کا لبنان کے بارے میں بھیانک منصوبہ ناکام

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے فاش کیا ہے کہ لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کو سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نےعہدے سے استعفیٰ دینے کے لیے مجبور کیا تھا۔