ہندوستانی کابینہ میں تین طلاق پر تین سال قید کا بل منظور
ہندوستانی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر3 طلاق دینے کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا ہے، اب یہ بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔