World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 16.12.2017

Ur.mehrnews.com 

فلم / قم میں مدافع حرم شہید مہدی ایمانی کی تشییع جنازہ

قم میں مدافع حرم شہید مہدی ایمانی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، شہید مہدی ایمانی حضرت معصومہ (س) کے حرم مطہر کے بہترین خادم تھے جو شام میں حضرت زینب (س) کے حرم کا دفاع کرتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔