کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں میں جھڑپ کے دوران ایک خاتون سمیت 6 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں میں جھڑپ کے دوران ایک خاتون سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔