امریکہ جاپان کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کررہا ہے 31.12.2017 11:06 Ur.mehrnews.com روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ امریکہ جاپان کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کررہا ہے۔