امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک 30.12.2017 10:24 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے2 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ فائرنگ کرنے والے نے شخص نے خود کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔