دفاع مقدس کے جانباز " علی خوش لفظ " درجہ شہادت پر فائز ہوگئے
آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران زخمی ہونے والے جانباز " علی خوش لفظ " طویل عرصہ تک درد و رنج برداشت کرنے کے بعد درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔