صدر حسن روحانی چابہار پہنچ گئے/ چابہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی چابہار پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ چابہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔