World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 03.12.2017

Ur.mehrnews.com 

مصطفی (ص) علمی انعام عطا کرنے کی تقریب کا انعقاد

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی اور صدر کے سائنس و ٹیکنالوجی کےمعاون سورنا ستاری کی موجودگی میں مصطفی (ص) علمی انعام عطا کرنے کی تقریب منعقد ہوئی اس انعام کو اسلامی نوبل انعام سے بھی جانا جاتا ہے۔