World News in Urdu

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی زکات کے موضوع کو سرفہرست قراردینے پر تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے زکات کے سالانہ اجلاس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: اسلامی نظام میں زکات کے موضوع کو سرفہرست قراردینے پرتوجہ مبذول کرنی چاہیے۔

Читайте на сайте