World News in Urdu

سعودی عرب کا عراق کو فوجی وسائل فراہم کرنے کا اعلان

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نےعراق کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جنگی وسائل اور ہتھیار فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے حالانکہ اب عراق میں دہشت گردی اپنے انجام اور اختتام کو پہنچ چکی ہے۔

Читайте на сайте