اسرائیلی طلبا و طالبات کا اسرائیلی فوج میں بھرتی ہونے سے انکار
اسرائیلی طلبا و طالبات کے ایک گروپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیلی فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کیا ہے۔