العسیر میں سعودی عرب کے 13 فوجی ہلاک 02.01.2018 19:30 Ur.mehrnews.com یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع العسیر علاقہ میں سعودی عرب کے 13 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔