ایران اور ترک وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو 02.01.2018 19:21 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران اور ترک وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔