ایرانی قوم باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ غیر ملکی سازشوں کو ناکام بنادےگی
عراق کے سابق وزير اعظم نوری المالکی نے ایران میں حالیہ گڑ بڑی کو غیر ملکی سازش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ غیر ملکی سازشوں کو ناکام بنادےگی۔