پاکستانی بحریہ کا کروز میزائل " حربہ " کا کامیاب تجربہ 03.01.2018 17:06 Ur.mehrnews.com پاکستانی بحریہ کے میزائل کرافٹ پی این ایس ہمت نے کروز میزائل " حربہ " کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔